24
Nov
یہ خدا ہے ـ 44
عراقی سڑکوں پر ناچتی موت
کل عراق میں 200 انسانوں کی دلسوز ہلاکت پر آج خدا نے روتے روتے اپنی حالت بگاڑلی پھر شام کو امریکہ سے ملاقات پر ہنستے ہوئے فرمایا: بہت مزہ آیا، عراقیوں کو آپس میں لڑواکر ہمارے عذاب کا خرچ بچایا ـ ہر جانب خون میں لت پت انسانی جسم کے چیتھڑوں کو دیکھ خدا کو عجیب لُطف آنے لگا، کیوں نہ اسطرح کے منظر بار بار دیکھنے کو ملیں ـ صدّام، تم خیر مناؤ کہ امریکہ نے تمہیں زندہ رکھا، شاید تمہیں یہی دن دیکھنے کا انتظار تھا؟ خدا کو خدا کی قسم، ہونی کو کون ٹال سکتا ہے چاہے لیٹ کر مرے یا بم پھٹنے سے یہ انسان کی قسمت ہے جس میں خدا کا ایک بھی ہاتھ نہیں ـ ـ جاری
باقی پھر کبھی
ہندی زبان میں: ये खुदा है - 44
This entry was posted
on Friday, November 24th, 2006 at 3:34 pm and is filed under یہ خدا ہے!.
You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
You can leave a response, or trackback from your own site.
[...] उर्दू भाषा मेः یہ خدا ہے ـ 44 [...]