Archive for March, 2009

30
Mar

جنرل وارڈ

   Posted by: admin    in یہ خدا ہے!

مگر اب بھی آپ گیم چھوڑ کر صرف پچاس لاکھ روپئے لیجاسکتے ہیں ـ اور ایک کروڑ روپیوں کیلئے خدا کی سکرین پر یہ رہا اگلا سوال:
“خدا اگر انسان ہوتے تو کونسے ملک میں پیدا ہوتے؟”
(اے) افغانستان
(بی) پاکستان
(سی) عراق
(ڈی) سوڈان

“تینوں لائف لائنیں آپ کے پاس موجود ہیں”
دوست کو فون ـ آدھا آدھا ـ اور حاضرین کی رائے

خدا نے جواب دیا: میاں، بھاڑ میں جائیں لائف لائنس ـ چاروں ممالک جیسے میونسپل اسپتال کے جنرل وارڈس ہیں ـ مریض درد سے چیخے چلاّئے اُس کو نیند کا انجیکشن دیکر دوبارہ سُلا دیتے ہیں ـ ـ جاری

باقی پھر کبھی

[ یہ خدا ہے ـ 73 ]