Archive for the ‘یہ خدا ہے!’ Category

5
Jun

آپ ہمیں بھول گئے؟

   Posted by: admin

بکواس چھاپنے ہم کسی سے کم نہیں کیونکہ ہم خدا ہیں اور اپنی 85 ویں قسط جھاڑنے آئے ہیں ـ

ارے بھئی، ہمارے خدا بننے کا کیا قصور؟ جب اتنے سارے خداؤں نے چانس مار لیا تو ہم کیوں نہیں؟ جب ہم چھوٹے تھے، سوچتے رہے تب سُجھائی نہ دیا تو سمجھ گئے کہ ہم خدا ہیں ـ من ہی من مُسکرا لئے کہ چلو خدا تو بن گئے ـ مگر فائدہ کیا؟ جیسا کہ خداؤں کی تعداد اتنی زیادہ ہوچکی کہ اب کسی نئے خدا ہونے کا چانس ہی نہیں! ـ ـ جاری

باقی پھر کبھی

[ یہ خدا ہے ـ 85 ]

خدا کا سوال ہے کہ اِس کہانی کو آگے کون لیجائے؟ میاں، کیا آپ نے پیشاب سے پسینہ نکلتے محسوس کیا؟ جاری

باقی پھر کبھی

[ یہ خدا ہے ـ 84 ]

10
Feb

ہا ہا ہا

   Posted by: admin

اس لئے کہ بڑے دنوں بعد ہم نے اپنا بلاگ دیکھا تو منہ سے یونہی ہا ہا ہا نکل پڑا ـ گر کسی کو پسند نہ آئے تو ہی ہی ہی کرلیں اجازت ہے ـ کئی بار اپنا بلاگ دیکھا مگر جی بھر کے آج ہی دیکھا ـ پرانی قسطوں پر نظر ڈالے تو خود پر ہنسی آگئی، بکواس چھاپنے ہم سے کوئی ثانی نہیں کیونکہ ہم خدا ہیں ـ  جاری

باقی پھر کبھی

[ یہ خدا ہے ـ 83 ]